5 جولائی، 2021، 9:58 AM

سید حسن نصر اللہ " فلسطین کامیاب ہے" کی قومی کانفرنس سے خطاب کریں گے

سید حسن نصر اللہ " فلسطین کامیاب ہے" کی قومی کانفرنس سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ " فلسطین کامیاب ہے" کے عنوان سے منعقد ہونے والی قومی کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ " فلسطین کامیاب ہے" کے عنوان سے منعقد ہونے والی قومی کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ نے ذرائع ابلاغ کی اہمیت اور اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے سلسلے منعقد ہونے والی قومی کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ یہ کانفرنس لبنان کے دارالحکومت بیروت میں آج سہ پہر کو منعقد ہوگی۔ جس میں اعلی سیاسی ، علمی ، سماجی شخصیات اور ذرائع ابلاغ کے نمائندے شرکت کریں گے۔

News ID 1907245

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha